اسلامی ممالک کے وسائل اور توانائیاں
پانی اور اسلامی دنیا
اسلامی دنیا میں کئی سمندر،بڑی جھیلین اور دنیا کے بڑے دریا پائے جاتے ہیں۔زیر زمین پانی کا بڑا ذخیرہ بھی امت...