اخلاق اور اقدارِ اسلامی
حیا: جس میں حیاء نہیں اس میں ایمان نہیں
اسلامی معاشرے میں تمام افراد مرد ہوں یاعورتیں،بچے ہوں یا بڑے سب ایسا طرز زندگی اختیار کرتے ہیں جس سے حیا ظاہر ہوت...