اسلامک اثنولوجی (نسلیات)
ایتھوپیا میں اسلام اور چرچ کا سیاسی جبر
ایتھوپیا زمانہ قدیم سے بلاد کوش کہلاتا تھا اسے عربوں نے اباسینیا کا نام دیا جسے اب ایتھوپیا کہا جاتا ہے۔ اس سرزم...